ابنا: استنبول ميں سعودي سفارت خانے کےسامنے ہونے والے مظاہرے ميں شريک لوگ انقرہ - رياض سفارتي تعلقات توڑے جانے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ مظاہرين نے ترک حکومت سے بھي مطالبہ کيا کہ وہ شام اور خطے کے ديگر ملکوں ميں دہشتگردي کي حمايت بند کردے۔مظاہرين کا کہنا تھا کہ خطے ميں جاري خون خرابے ميں سعودي عرب اہم کردار ادا کر رہا ہے اور وہ مسلسل دہشتگردوں کي مالي اور اسحلہ جاتي امداد و حمايت کرتاہے۔ مظاہرے ميں شريک لوگوں نے کہا کہ کہ حکومت کي پاليسيوں کي وجہ سے ترک شہريوں کو اپنے عرب ہمسايوں کے سامنے شرمندگي کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
.......
/169